معاشرے و ریاست اور افکار و نظریات میں زندگی کی نمو پانے اور انسانوں کے درمیان مشترکات و فکری آبرو مندی کے لئے عمرانی و سماجی شعور کی بیداری اور وسائل و لمحہ موجود کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نئے پیراڈایم میں علمی و فکری مکالمے اور فلسفہ و حکمت کے فروغ کے لئے مسلسل جدوجھد و جستجو اور تخلیق و تدبیر کی ضرورت ہوتی ہیں 21 ویں صدی میں زندہ سوالات کو ایڈریس کرنے اور نئے زمانے کے بدلتے ہوئے رحجانات و ترجیحات کے تعین کے لئے نئے سرے سے تعمیر و ترقی اور تدبیر و دانش مندی کی آرزو مندی ضروری ہے،،
مجلس فکر و دانش (علمی و فکری مکالمے)
اور اقبالستان موومنٹ یو کے و پاکستان کے زیر اہتمام
ادارہ علم و تحقیق سوہاوہ کے معاونت سے جی ٹی روڈ کے کنارے دیوان حضوری ایجوکیشنل کمپلیکس میں
انھیں سوالات و تہذیبی ارتقاء کے تلاش و تحقیق اور
ترقی و خوشحالی کے لئے
02 اکتوبر بروز ہفتہ
10:00 بجے صبح
تا 04:00 بجے سہہ پہر
شعور نبوت ورسالت اور
حکمت قرآنی و سائنٹیفک اسٹڈیز کی روشنی میں
فکر اقبال اور ماھر قرآنیات و اقبالیات
جناب ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم،
ڈاکٹر برہان احمد فاروقی رح،
ڈاکٹر محمود احمد غازی رحمۃ اللہ علیہ
کے افکار و نظریات جدیدہ کے سلسلے میں
,,,مکالمہ کانفرنس،،،
کا انعقاد کیا گیا ہے ،،،،،
جس میں فکر و دانش اقبال پر
مکالمہ و ڈائیلاگ کے لئے
مستند اور معتبر اسکالر
مصنف و دانش ور
پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان صاحب
اور دوسرے قائدین و ماھرین شرکت فرمائیں گے ،،،
انشاء اللہ تعالیٰ ،،
آپ رابطہ فرمائیں اور ممکنہ طور پر
اس پیغام کو شئیر فرمائیں ،،،
خاص کر اسلام آباد اور قرب و جوار کے
شائقین و دوستوں کے ساتھ،،
پروگرام کے انعقاد و انتظام کی ذمے داریاں
ادارہ تعلیم و تحقیق سوہاوہ کے ذمے ہیں،،،
آپ ادارے کے فوکل پرسن و نوجوان سکالر
سید حسیب شاہ صاحب سے: 03365621966
رابطہ کرسکتے ہیں اور
پروگرامز کے موضوعات و فکری مکالمے کے سلسلے میں مفید اور تعمیری مباحث و دانش مندی کے لئے
آپ مجلس فکر و دانش کے سربراہ
عبدالمتین اخونزادہ سے +923337803221 رابطہ کرسکتے ہیں