ذی الحجہ اور عیدالاضحی کے ان خوبصورت اورپاکیزہ دنوں میں کسی کا بھلا ہو سکے کہ یہی زندگی کا حاصل اور ذخیرہ آخرت ہوگا میرے اور آپ کے لئے،، دعاء سمیٹنا زندگی کا حاصل قرار دیا جاسکتا ہے دعائیں بچوں و بچیوں کی ہو یا مفلوک الحال انسانوں میں سے درد زدہ و فریاد کناں ماں بہن بیٹی کی ہو ، بیوہ و طلاق یافتہ خواتین ہو یا یتیموں و ناداروں کی ہو
وہ عرش کے ہلانے کے ساتھ ہمارے زندگیوں میں بھی خوشحالی و سکون اور اطمینان و دانش مندی بھر دینے کا باعث ہوگی
انشاء اللہ تعالیٰ،،،جب دن و رات بھی یوم عرفہ و عید قربان کی عبادات و ریاضت کے ساتھ ساتھ عید اور خوشیاں منانے اور اسے ثمربار و دوبالا کرنے کا موقع ہو،،،تو پھر دیر نہ کیجئے اور اس عمدہ و اعلیٰ موقع کو غنیمت جان کر خوشی خوشی کسی بھی مستحق و یتیم کی مدد ضرور کیجیئے، زیادہ یا کم کی فکر و غم میں نہ پڑیں قدم بڑھائے اور معاشی و سماجی افراتفری کے عالم میں کرونا وائرس کی ہولناکیوں اور بے انتہاء گرانی و مہنگائی میں مددگار ثابت ہو، عید گفٹ کے چھوٹے بڑے تحفوں کی صورت میں،راشن و ضروریات زندگی کی صورت میں اور سیدنا حضرت ابرہیم علیہ السلام کی لازوال کردار کو زندہ رکھتے ہوئے قربانی میں دوسروں کو شریک فرمائیں تو اطمینان و سکون اور خوشی و مسرت کا اظہار پسندیدہ سماجیات کی تشکیل و تکمیل فرمائیں،،
شکریہ کے دعاؤں کے ساتھ
عبدالمتین اخونزادہ+ مولانا محمد عارف دومڑ+شائستہ خان،
ان ریتھ یو بی ایل آمین اکاؤنٹ یا ای یزی پیسہ اکاؤنٹ اور جاذ کیش اکاؤنٹ میں ممکنہ رقم ارسال فرمائیں ،،
UNREATH
EID GIFTS 🧧🎁
FOR CHILD AND GIRLS
NEEDY FAMILY s
قربانی و ایثار کا جذبہ عمل میں لائے اور نیک تمناؤں کا اظہار پائے آپ کے اعتماد و اعتبار سے ہم مستحقین کی ضروریات پوری کرسکتے ہیں ،،
unreath17@gmail.com
What’s up 92 📰📰 3337803221
EASY PAISA ACCOUNT+923337803221
JAZ CASH ACCOUNT
+923087863221
نوٹ!؛:رقم عطیہ کرنے اور
ارسال فرمانے کے لئے جو ذریعہ بھی آسان ہے اور ممکن ہے آپ رابطہ کرسکتے ہیں،،،
ان ریتھ ریلف ورکنگ کمیٹیUNREATH RELIEF WORKING COMMITTEE