• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
20 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پنجاب میں عمران نواز مفاہمت، مفادات کا کھیل

سیاسی پختگی اور وسعت کے ساتھ فیصلہ سازی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے عوام کی بڑی اکثریت کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
February 27, 2021
in تبادلہ خیال
0
پنجاب میں عمران نواز مفاہمت،  مفادات کا کھیل
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT

سینٹ کے انتخابات یعنی 03 مارچ میں ابھی کچھ دن باقی ہیں مگر تھیلیوں سے بلیاں باہر آچکی ہیں پنجاب جو ملک کے بڑے بھائی کے طور پر نصف سے زائد آبادی کے مالک ہیں نے روایتی انداز میں مفادات اور مفاہمت کا معجزہ کر دکھایا جسے جمہوری حسن اور خوبصورت تعبیر کے بجائے پاکستان مسلم لیگ نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے مفاداتی سیاست کا کھیل کہہ سکتے ہیں۔ اسے کیا کہیے کہ آرزو مندی اور عوامی مفادات سے بالاتر سیاست کی ریت پر معاشرے پر غالب آجاتی ہیں عوامی مفادات مہنگائی کم کرنے،عوام کے لئے ستے انصاف کی فراہمی اور نوجوانوں و خواتین کے حقوق کے لئے تو نواز شریف اور جناب عمران خان کبھی اکھٹے نہیں ہوئے ہیں اگرچہ مفاہمت کی سیاست اور آئینی فریم ورک کے حدود کار میں ڈائیلاگ و مباحثے اس وقت اہم ترین ضرورت ہے حیرت ہے کہ گرے لسٹ کے اربوں روپے قرض و نقصانات،ریکوڈک کے معدنی و سونا چاندی کے ذخائر اور گوادر،سی پیک،کراچی کے مسائل پر غور وفکر کبھی مل کر نہیں دیکھا گیا سینٹ کے انتخابات سے عوام کی دادرسی اور عوام کے اعتماد و آرزو مندی کے لئے کچھ برآمد نہیں ہوسکتا ہے اس لئے عوام و خواص دونوں بشمول سوشل سیکٹر و خواتین اور طلباء وطالبات سمیت تمام طبقات یہ تصور حق بجانب ہیں کہ عوام کے دھوکوں اور غربت و سماجی شعور کی بیداری اور شعور نبوت ورسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی راہنمائی میں عوام الناس کی تقدیر کب بدل پائی گئی،، سینٹ انتخابات میں سب سے زیادہ محروم اور پسماندہ صوبہ بلوچستان سے وفاقی پارٹیاں نمایاں نمائندگی کی محتاج نہیں ہیں بلکہ پولیٹیکل سائنس و ٹیکنالوجی بیس ٹریڈ کے فروغ کے لئے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے جسے علمی و سائنسی بیانیے میں صوبائی پارٹیاں تبدیل نہیں کرسکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سربراہ جناب سردار یار محمد رند صاحب سے ناراض ہیں کہ ممبر صوبائی اسمبلی و وزیراعظم کے مشیر ہونے کے باوجود انھیں جناب وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوسکتا بالکل یہی گلہ و شکوہ جناب مولانا محمد خان شیرانی صاحب کا جناب نواز شریف صاحب سے بطور وزیر اعظم تھا سیاست دانوں اور منصب داروں کے گلے شکوے عوام کی تقریر بدلنے کے لئے کارمد نہیں ہوسکتےہیں سیاسی پختگی اور وسعت کے ساتھ فیصلہ سازی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے عوام کی بڑی اکثریت کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے۔

About Post Author

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

See author's posts

Tags: بلوچستانپنجابسینیٹ انتخابمولانا شیرانییار محمد رند
Previous Post

آج پاکستان کی مشہور اداکارہ راگنی کی برسی ہے

Next Post

کہانی زمانہ قبل از مسیح کے ایک سپہ سالار اور اس کی جمہوریت کی

Next Post
کہانی زمانہ قبل از مسیح کے ایک سپہ سالار اور اس کی جمہوریت کی

کہانی زمانہ قبل از مسیح کے ایک سپہ سالار اور اس کی جمہوریت کی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

نئے جمہوری بیانئے کی بحث
محشر خیال

نئے جمہوری بیانئے کی بحث

سلیم بیٹری والے
فاروق عادل کے خاکے

سلیم بیٹری والے

خبر، اداریہ اور متین صاحب
فاروق عادل کے خاکے

خبر، اداریہ اور متین صاحب

سہیل عبدالناصر: اللہ کا ایک شکر گزار بندہ
فاروق عادل کے خاکے

سہیل عبدالناصر: اللہ کا ایک شکر گزار بندہ

تبادلہ خیال

ڈاکٹر اسرار احمد: ایک عہد جو برقرار رہے گا
تبادلہ خیال

ڈاکٹر اسرار احمد: ایک عہد جو برقرار رہے گا

علمی و فکری مکالمہ مادی ترقی و خوشحالی اور قرآنی شعور کا ارتقا
تبادلہ خیال

علمی و فکری مکالمہ مادی ترقی و خوشحالی اور قرآنی شعور کا ارتقا

یوم احفاظ: اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
تبادلہ خیال

یوم احفاظ: اور نکلیں گے عشاق کے قافلے

ضیا شاہد: پنجابی نیشنلٹ جن کا اخبار سرائیکی تحریک کا ترجمان تھا
تبادلہ خیال

ضیا شاہد: پنجابی نیشنلٹ جن کا اخبار سرائیکی تحریک کا ترجمان تھا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.