• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات:تحریک انصاف کے آدھے ووٹ کم ہوئے

ووٹ کے اعدادوشمار کا جائزہ 2018ء کے عام انتخابات سے لیا جائے تو تحریک انصاف کا ووٹ بنک تقریباً نصف کم ، جبکہ باقیوں کے ووٹ میں اضافہ ہوا ہے

عبدالجبار ناصر by عبدالجبار ناصر
December 26, 2021
in تصویر وطن
0
تحریک انصاف
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کے مختلف زاویوں سے تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تجزیے اس اعتبار سے اہمیت رکھتے ہیں۔ کہ ان کی مدد سے صوبے کی تازہ ترین صورت حال کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ ان کی مدد سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوامی رجحان میں کیا تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ممتاز صحافی اور تجزیہ کار جناب عبدالجبار ناصر نے ان انتخابات کو پارٹیوں کے مقبولیت کا جائزہ لیا ہے۔ اس جائزے سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ان انتخابات میں تحریک انصاف کے ووٹوں کی تعداد میں نصف کمی واقع ہوئی ہے۔ ان انتخابات کی دوسری دلچسپ حقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ تحریک انصاف کی مخالف جماعتوں کے ووٹوں کی تعداد میںغیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔( ادارہ)

خیبر پختونخوا کے17اضلاع کی مجموعی طو ر پر 66تحاصیل میں 19دسمبر کو پولنگ ہوئی۔  24دسمبر تک 44تحاصیل کے مئیر اور چئیرمینوں کے فارم 19کے مطابق نتائج دستیاب ہیں۔ ایک تحصیل کے الیکشن ملتوی ہوئے اور 21 تحاصیل کے فارم 19 کے نتائج الیکشن کمیشن کی ویب پر نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

عمران خان کا تازہ بیان؛ کیا ان کے اختتام کی ابتدا ہے؟

ADVERTISEMENT

پریس کلب کاچھیمی شاہ

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پچیس دسمبر: آج قائد اعظم کا یوم ولادت ہے

ذیل کے اعداد وشمار انہی 44 تحاصیل سے متعلق ہیں۔ جن میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے حاصل کردہ ووٹ اور تحاصیل مئیر اور چیئرمینوں کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیلات سامنے آتی ہیں۔ ترتیب حاصل ووٹ کے حساب سے رکھی گئی ہے ۔ ووٹ کے اعدادوشمار کا جائزہ 2018ء کے عام انتخابات سے لیا جائے تو دلچسپ صورت حال سامنے آتی ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق تحریک انصاف کا ووٹ بنک تقریباً نصف کم ہوا ہے۔ جبکہ باقیوں کے ووٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

اسی بارے میں یہ بھی دیکھئے:

اگرچہ ووٹ میں تحریک انصاف اب بھی سب سے آگے ہے، مگر ماضی کے مقابلے میں ووٹ بنک میں بہت حد تک کمی آئی ہے۔ ان اعدادو شمار میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے 5اور تحریک اصلاح کے ایک چئیرمین کے ووٹ اور نشستیں نہیں شامل ہیں۔

Previous Post

چھبیس دسمبر: آج اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی برسی ہے

Next Post

ستائس دسمبر: آج دختر مشرق بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت ہے

عبدالجبار ناصر

عبدالجبار ناصر

جناب عبدالجبار ناصر ملک کے ممتاز صحافی ہیں۔ مردم شماری، انتخابی معاملات، خاص طور پر انتخابی حلقوں کی حدبندیوں پر جیسا ملکہ انھیں حاصل ہے کم ہی کسی کو حاصل ہو گا۔ وہ اپنی صحافتی کمٹمنٹ کے لیے بھی ملک بھر میں احتارم کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کی ٹوئٹر آئی درج ذیل ہے ajnasir

Next Post
بے نظیر بھٹو

ستائس دسمبر: آج دختر مشرق بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت ہے

محشر خیال

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت
Aawaza

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions