• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

جو پاکستانی شہریت ترک کر چکے، ان کے لیے ووٹ کا حق کیوں؟

بیرون ملک مقیم صرف دو طرح کے پاکستانی ووٹ کا حق پا سکتے ہیں لیکن شفافیت کے لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے خصوصی نشستوں کا تعین کیا جائے

عبدالجبار ناصر by عبدالجبار ناصر
November 19, 2021
in تصویر وطن
0
جو پاکستانی شہریت ترک کر چکے، ان کے لیے ووٹ کا حق کیوں؟
64
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک کروڑ سے زائد بیرون ملک پاکستانیوں کی مختلف اقسام ہیں اور ووٹ کے حوالے ان کے ساتھ اسی طرح کا رویہ اختیار کرنا چاہیے۔

1۔ وہ پاکستانی جو کلی طور پر پاکستانی شہریت سے الگ ہوچکے ہیں اور پاکستان سے انکا کوئی لینا دینا نہیں ہے، وہ پاکستانی شہریت ترک کرکے متعلقہ ممالک کے درجہ اول کے شہری بن چکے ہیں۔ انکا پاکستان کے حالات و واقعات سے کوئی تعلق نہیں، بس وہ خود یا ان کے آبائو اجداد کا کبھی تعلق رہاہوں اور ان کے پاس پاکستانی ہونے کی کوئی قانونی دستاویز بھی نہیں ہے۔

2۔ وہ پاکستانی جو وہاں پیدا ہوئے اور ان کے پاس پاکستانی ہونی کی کوئی دستاویز نہیں، سوائے آبا سے سینہ بہ سینہ تعلق کے متعلق سننے کے اور یہ کبھی پاکستان آئے اور نہ کوشش کی۔

3۔ وہ پاکستانی جو وہاں پیدا ہوئے، مگر ان کے پاس پاکستانی ہونے کی کوئی نہ کوئی قانونی دستاویز ہے، مگر انہوں نے کبھی پاکستان کا رخ کیا اور نہ یہاں کے حالات سے کوئی سرو کار ہے۔

4۔ وہ پاکستانی جو دوسرے ممالک شہریت کے باوجود پاکستان سے اپنا تعلق جوڑا ہوا ہے اور پاکستان آتے بھی ہیں اور کچھ زرمبادلہ بھی رشتہ داروں یا دوستوں کی مدد کی صورت میں بھیجتے ہیں۔

5۔ وہ پاکستانی جو صرف روز گار کے لئے عارضی طور پر بیرون ممالک میں موجود ہیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اولذکر 3 کو شاید ہی پاکستان کے اصل حالات کا چند فیصد کا درست ادراک ہو۔

رابعہ الذکر کو کچھ حد تک حالات کا ادراک ہے۔ وہ جڑے رہنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔

آخر الذکر کا تو محور و مرکز پاکستان ہی ہے اور اصل زر مبادلہ تو انہی کا آتا ہے۔

ADVERTISEMENT

ایک باشعور پاکستانی کم سے کم اپنی قسمت کے فیصلے کا حق اولذکر 3 طبقات کو تو کبھی بھی نہیں دے سکتا ہے۔

آخر الذکر دونوں کو یہ حق ملنا ضروری ہے، مگر اپنے آبائی حلقے میں نہیں، بلکہ بیرون ممالک پاکستانیوں کے لیے نشستیں مختص کی جائیں اور ان نشستوں پر ووٹ کا حق صرف بیرون ممالک پاکستانیوں کو متعلقہ ممالک میں ہی ملے۔

Previous Post

ریل کی جادونگری،ایجادسے لیکرجدیدترین میگلیوٹرین تک کاجامع انسائیکلوپیڈیا

Next Post

بیس نومبر: آج ممتاز شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی سالگرہ ہے

عبدالجبار ناصر

عبدالجبار ناصر

جناب عبدالجبار ناصر ملک کے ممتاز صحافی ہیں۔ مردم شماری، انتخابی معاملات، خاص طور پر انتخابی حلقوں کی حدبندیوں پر جیسا ملکہ انھیں حاصل ہے کم ہی کسی کو حاصل ہو گا۔ وہ اپنی صحافتی کمٹمنٹ کے لیے بھی ملک بھر میں احتارم کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کی ٹوئٹر آئی درج ذیل ہے ajnasir

Next Post
بیس نومبر: آج ممتاز شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی سالگرہ ہے

بیس نومبر: آج ممتاز شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی سالگرہ ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions