• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
9 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ضلع دیامر کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون رکن اسمبلی

پی ٹی آئی کی سخت گیر قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والی نوعمر رکن ثریا زمان چار زبانیں بولنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور بچیوں کی اعلیٰ تعلیم کے منصوبوں مییں دلچسپی رکھتی ہیں۔ عبدالجبار ناصر کی رپورٹ

عبدالجبار ناصر by عبدالجبار ناصر
November 27, 2020
in تبادلہ خیال
0
ضلع دیامر کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون رکن اسمبلی
173
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے سخت گیر قبائلی نظام والے علاقے تحصیل داریل سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون ثریازمان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کم عمر رکن اسمبلی میں منتخب ہوئی ہیں ۔ ثریا زمان ضلع دیامر کی پہلی مقامی خاتون رکن اسمبلی ہے اور ان کو عربی ، انگریزی سمیت 4 زبانوں پر عبور حاصل ہے ،جبکہ فرنچ زبان سمیت 3 زبانوں پر بھی گرفت ہے، موجودہ اسمبلی میں اتنی زبانوں پر عبور رکھنے والی واحد رکن ہیں، ثریا زمان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ گلگت بلتستان میں بچیوں کی تعلیم اور سماجی محرومیوں کے خاتمے لئے کام کرنا چاہتی ہیں۔

نومنتخب رکن گلگت بلتستان اسمبلی ثریا زمان گلگت بلتستان کے معروف سماجی و سیاسی رہنما ءڈاکٹر محمد زمان خان کی بیٹی ہیں ۔ ثریا زمان نے میٹرک تک تعلیم سعودی عرب کے شہر طائف کے امریکن انٹرنیشنل اسکول سے حاصل کی ، ایف ایس سی ایبٹ آباد بورڈ سے اور نمل یونیورسٹی اسلام آبادچ سے انگلش ریسرچ اینڈ لنگوسٹک میں ماسٹر کیا ہے ۔ ثریازمان کو اردو، عربی ، انگریزی اور مادری زبان شنا پر عبور حاصل ہے ، جبکہ فرنچ زبان سمیت 3 زبانیں بھی بول سکتی ہیں ۔ ثریا زمان ضلع دیامر سے منتخب ہونے والی پہلی خاتون رکن اسمبلی ہیں۔ ضلع دیامر بالخصوص تحاصیل داریل اور تانگیر سخت قبائلی نظام کے حوالے سے مشہور ہے ۔ ماضی میں خواتین کو ووٹ سے روکنے کے حوالے سے بھی یہ علاقے زیر بحث رہے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

ثریا زمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف اپنے آبائی ضلع دیامر بلکہ پورے گلگت بلتستان میں بچیوں کی تعلیم ، سماجی محرومیوں خاتمے اور خواتین کے بہبود کے لئے کام کرنا چاہتی ہیں۔وہ پر امید ہیں کہ ان شعبو ں میں بہتر انداز میں کا م کرنے میں کامیاب ہونگی ۔ انہوں نے کہاکہ یہ تاثر غلط ہے کہ ضلع دیامر بالخصوص داریل اور تانگیر میں خواتین پر پابندیاں ہیں ، یہاں خواتین کو بہتر احترام حاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کی نئی حکومت میں ان کو زمہ داری دی گئی تو وہ حق ادا کرنے کی کوشش کریں گی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا یہ وژن ہے کہ پسے ہوئے طبقوں کی ہر سطح پر مدد کی جائے اور صحت و تعلیم میں ان کو آگے بڑھایا جائے ۔ ہمارے علاقوں میں غربت ، پسماندگی اور دیگر مسائل ہیں ، ان میں بھی لوگوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے ۔

About Post Author

عبدالجبار ناصر

عبدالجبار ناصر

See author's posts

Tags: پی ٹی آئیثریا زمان
Previous Post

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج برسی ہے

Next Post

گھریلو خواتین گھر بیٹھے کمائیں، خواب نگر سے

Next Post
گھریلو خواتین گھر بیٹھے کمائیں، خواب نگر سے

گھریلو خواتین گھر بیٹھے کمائیں، خواب نگر سے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید
محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟
محشر خیال

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی
فاروق عادل کے خاکے

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی

تبادلہ خیال

Featured Video Play Icon
تبادلہ خیال

اہرام مصر کے اسرار

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور
تبادلہ خیال

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت
تبادلہ خیال

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن
تبادلہ خیال

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
      • آپ بیتی
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • کاروبار
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.